شدیدعوامی دبائو اورلوگوں کی تنقید کام کرگئی
نیپرا نے 15کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے نہ صرف لائسنس کی شرط ختم کر دی ہے۔
وفاقی وزیرتوانائی سردار اویس لغاری نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر کہا
پاور ڈویژن کی درخواست پر نیپرا نے 25کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم کردی ۔شکریہ نیپرا
نیپرا نے 15کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے نہ صرف لائسنس کی شرط ختم کی ہے بلکہ فیس بھی ختم کردی

اس حوالے سے نپیرا نے باقاعدہ نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا ہے

یہ بھی پڑھیے: پاکستان میں بجلی کے بھاری بلوں سے نجات: سولر سسٹم لگوانے کا مکمل خرچہ اور طریقہ
واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے چند روز پہلے سولرصارفین پر ٹیکس اور نپیرا لائسنس کےفیصلے کو عوامی حلقوں اور ماہرین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور اسے پہلے سے مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور ظلم قرار دیا گیا تھا