EDU PU DR LUBNA ZAHEER

پروفیسرڈاکٹرلبنی ظہیر کی چیئرمین ہائیرایجوکیشن پاکستان سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی چئیر پرسنپروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر سے ملاقات کی۔
پروفیسر ڈاکٹرلبنی ظہیر نے کمیشن کےچیئرمین کا عہدہ سنبھالنے پرڈاکٹرنیازاختر کو مبارکباد پیش کی۔ ڈاکٹر لبنی کا کہنا تھا ا کہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں اپنے وسیع تجربے کی بدولت ڈاکٹر نیاز پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کی درست سمت متعین کرنے اور جامعات و تعلیمی اداروں کو درپیش اہم مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے ڈیپارٹمنٹ کی کاوشوں کو سراہا اور شعبہ فلم ک اینڈبراڈکاسٹنگ کے لیے ہر ممکن تعاون اور معاونت کی یقین دہانی کروائی۔

پروفیسرڈاکٹرلبنی ظہیر کی چیئرمین ہائیرایجوکیشن پاکستان سے ملاقات“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں