ویب ڈسیک، پنجاب بجٹ 26-2026 میں تعلیم کے لیے 750 ارب روپے کا تاریخی فنڈ، لیپ ٹاپ اور سکالرشپ سکیموں کی تفصیلات سامنے آ گئیں. پنجاب حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار شعبہ تعلیم کی ترقی کے لیے مزید پڑھیں
اس کیٹگری میں 12 خبریں موجود ہیں
مذاکرات کی ناکامی کے بعد خطے میںایک بارپھر صورتحال کشیدہ ہونےکا خدشہ پیدا ہوگیا
ویب سائٹ سٹی42ڈاٹ ٹی وی کے مطابق۔۔۔ ٹورنامنٹ منتظمین نے انڈر 18 ہاکی چیمپین شپ میں کھلاڑیوں کو خیراتی کھانا کھلادیا. جس پر کھیلاڑیوں نے شدید احتجاج کیا ہے . معاملے پر ہاکی سے محبت رکھنےوالے شائقین نے ایڈہاک صدر مزید پڑھیں
خبریں سامنے آئیں تھیں کہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کردی ہے
نادرا نے شہریوں کو اپنے شناختی کارڈوں کی فوری تجدید کرانے کی ہدایت کر دی
امریکی صدرٹرمپ کی جانب سے دوہفتے کی جنگ بندی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 17 فیصد تک کی بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے، جو کہ گزشتہ 43 سالوں میں ایک دن کے دوران ہونے والی مزید پڑھیں
ویب مانیٹرنگ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے پاکستان کی جانب سے جنگ بندی میں دوہفتے کی تجویز بالآخر منظور کرلی۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے پیغام میںبتایا کہ پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈمارشل عاصم منیر کی مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے حکومت سے 28ویں آئینی ترمیم فوری طور پر لانے اور آرٹیکل 140 اے کو مؤثر بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں چیرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے پارٹی کے دیگر مزید پڑھیں