اوورسیز پاکستانیوں کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، گارڈن ٹاؤن لاہور میں انٹرنیشنل معیار کے رہائشی ٹاور کا اعلان

لاہور: لاہور پریس کلب میں منعقدہ ایک اہم پریس کانفرنس میں پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں نئی سرمایہ کاری اور جدید رہائشی منصوبوں کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ پریس کانفرنس میں چیئرمین اوورسیز حسنین نادر اور ثناء اظہر مزید پڑھیں

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی مالی بحران کا شکار، اساتذہ کی ترقیوں پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا

زکریا یونیورسٹی کو سالانہ اربوں روپے خسارے کا خدشہ، طلبہ اور اساتذہ پریشان جنوبی پنجاب کی معروف تعلیمی درسگاہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ یونیورسٹی ذرائع اور زکریا سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق ادارہ مزید پڑھیں

ایرون ہارڈی اور عبدالصمد کی شاندار پارٹنرشپ، پشاور زلمی 9 سال بعد دوبارہ چیمپئن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے سنسنی خیز فائنل میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

حنین شاہ کی شاندار بولنگ، آخری اوور میں میچ کا پانسہ پلٹ دیا، حیدرآباد کنگزمین کا فائنل میں پشاور زلمی سے مقابلہ

پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے اہم ایلیمینیٹر ٹو میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور ترسیلات زر میں اضافہ، اوورسیز پاکستانیوں سے روابط مزیدمضبوط ہوں گے

واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک): پاکستان نے سرمایہ کاری کے ذرائع کو وسعت دینے اور ترسیلات زر میں اضافہ کے لیے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ساتھ روابط مزید مضبوط بنانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ مزید پڑھیں

لائیو شو کی وائرل ویڈیو تنازع، فضا علی نے تنقید کے بعد وضاحت جاری کر دی

ویب ڈیسک: پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی نے حالیہ لائیو شو کی وائرل ویڈیو پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنا مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک کلپ کے بعد مختلف حلقوں کی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کا پاکستان میں بڑا قدم: چھوٹے کاروبار کیلئے “Ads Manager” لانچ

ویب ڈیسک: مختصر ویڈیوز کے عالمی پلیٹ فارم TikTok نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (SMEs) کیلئے ایک جدید سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم “TikTok for Business Ads Manager” متعارف کرا دیا ہے، جس سے ڈیجیٹل مارکیٹنگ مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا بڑا اعلان: اب فون نمبر کے بغیر چیٹ ممکن، نیا “یوزر نیم فیچر” متعارف

ویب نیوز ڈیسک: دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ WhatsApp نے صارفین کی پرائیویسی بہتر بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیا “یوزر نیم فیچر” متعارف کرا دیا ہے، جس کے بعد اب صارفین کو رابطے کے لیے مزید پڑھیں