انڈر 18 ہاکی چیمپین شپ میں کھلاڑیوں کو خیراتی کھانا دئیے جانے کا انکشاف

ویب سائٹ سٹی42ڈاٹ ٹی وی کے مطابق۔۔۔ ٹورنامنٹ منتظمین نے انڈر 18 ہاکی چیمپین شپ میں کھلاڑیوں کو خیراتی کھانا کھلادیا. جس پر کھیلاڑیوں نے شدید احتجاج کیا ہے . معاملے پر ہاکی سے محبت رکھنےوالے شائقین نے ایڈہاک صدر مزید پڑھیں