ھارتی فلمساز اور کوریوگرافر فرح خان نے ابتدائی دور میں میں اکشے کھنہ کے ساتھ کام سے گریز کی وجہ بتادی۔ 61سالہ فرح خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں50 سالہ اکشے کھنہ کے ساتھ ماضی میں کام سے گریز کی مزید پڑھیں
اس کیٹگری میں 90 خبریں موجود ہیں
مانیٹرنگ ڈیسک، ملتان کے معروف حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ نے نویں جماعت کی طالبہ سے اپنی پانچویں شادی کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر کے بعد اس معاملے نے خاصی توجہ حاصل کرلی ہے اور صارفین مزید پڑھیں
اسلام آباد کی فضائی حدود کھلی ہے پھیلائی جانے والی اطلاعات درست نہیں ہیں،اتھارٹی
عوام کو ریلیف دینے کیلیے ہر ممکن اقدامات کی کوشش کررہے ہیں، دعا ہے عالمی حالات اچھے ہوجائیں، وزیراعظم
مانیٹرنگ ڈیسک: یو ایس سینٹ کام کے مطابق عراق کے مغربی علاقے میں کریش ہونے والے ری فیولنگ طیارے پر موجود تمام 6 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں. عالمی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک مزید پڑھیں
ایران کےخلاف جنگ جیت چکےہیںاہداف کےحصول تک حملے جاری رہیں گے،صدرٹرمپ
پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی چئیر پرسنپروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر سے ملاقات کی۔ پروفیسر ڈاکٹرلبنی ظہیر نے کمیشن کےچیئرمین کا عہدہ سنبھالنے پرڈاکٹرنیازاختر کو مزید پڑھیں
مانیٹرنگ ڈیسک، ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی مینجمنٹ نے بابر اعظم کو آرام کا مشورہ دیا تھا جس کے باعث وہ جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت نہیں کریں گے، ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے انہیں ٹورنامنٹ کھیلنے مزید پڑھیں
